صدر پرنب مکھرجی نے زمین میں پانی کے گرتے سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ پانی کے تحفظ اور اس کے مناسب استعمال پر پوری دنیا کو توجہ دینی ہوگی اور اس بات کو یقین بنایاجانا ضروری ہے کہ سب کو کافی پانی دستیاب ہو۔
style="text-align: right;">صدر نے یہاں پانچ دن تک چلنے والے چوتھے ’بھارت جل سپتاہ‘ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماحولیات میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
اس اثر سے خشک سالی ہو رہی ہے اور سیلاب کا زیادہ خطرہ بڑھ رہا ہے